پاکستان میں تعینات سویڈن کی سفیر الیگزینڈرا برگ وان لِنڈے کی جانب سے پاکستان کے 79 ویں یوم آزادی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے سویڈن کی جانب سے پاکستانی عوام کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کا پیغام