سفیر پاکستان برائے سویڈن و فن لینڈ بلال حئی نے سویڈن میں کشمیر کاز کیلئے خدمات پر کشمیر کونسل سویڈن کے چئیرمین ظفر چوہدری کو سفارتخانہ پاکستان کی جانب سے اعزازی سند سے نوازا