سفیر پاکستان برائے سویڈن و فن لینڈ بلال حئی 14 اگست جشن آزادی کے موقع پر پاکستان ہاؤس سٹاک ہوم میں قومی ترانہ کی دھن پر سبز خلالی پرچم فضا میں بلند کرتے ہوئے