سویڈن میں مقیم معروف مزہبی سکالر مصنف سینئر صحافی اور صدارتی ایوارڈ یافتہ ایمانویل راتق جو گزشتہ کئی مہینوں سے بیمار ہیں اور زیر علاج ہیں ان کیلئے پاکستانی کمیونٹی سے نیک خواہشات اور دعائے صحت کی درخواست ہے