سویڈن کی سماجی اور کاروباری شخصیت امان اللہ گل کی بیٹی کے رسم نکاح کی تقریب جس میں سویڈن کی سماجی اور کاروباری شخصیات کی شرکت اس موقع پر صدر مسلم لیگ ن سویڈن سعید شیخ سینئر صحافی کاشف عزیز بھٹہ اور سینئر مسلم لیگی رہنما خافظ سجاد کا تقریب کے دوران گروپ فوٹو