سفیر پاکستان برائے سویڈن و فن لینڈ یوم پاکستان 23 مارچ کے موقع پر پاکستان ہاؤس میں منعقد کی جانے والی پروقار تقریب میں قومی ترانہ کی دھن پر سبز حلالی پرچم فضا میں بلند کر رہے ہیں