یورپ کی ممتاز سماجی اور کاروباری شخصیت چوہدری موسیٰ خان کے بڑے بھائی گلستان خان رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے۔آمین