قیمتوں میں روزانہ ردوبدل: پیٹرول پمپ مالکان نے ملک گیر ہڑتال اور پمپ بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ہڑتال کا اعلان، شہری پریشان حکومت اور پمپ مالکان کے مذاکرات ناکام، ’جمعرات سے پمپس بند کریں گے‘