سفارت خانہ پاکستان، سٹاک ہوم میں ہر سال 5 اگست کو "یوم استحصال کشمیر" کے موقع پر کشمیریوں کیساتھ اظہار یکجہتی کے لیے خصوصی تقریب کا اہتمام کیا جاتا ہے۔اس سال (2026) بھی سفارت خانے کی جانب سے پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔