سردار تیمور عزیز کشمیری صدر کشمیر کونسل سویڈن کو ان کی سویڈن اور دنیا بھر میں کشمیر کاز کیلئے خدمات پر سفیر پاکستان برائے سویڈن و فن لینڈ بلال حئی نے سفارتخانہ پاکستان کی جانب سے اعزازی سند پیش کی
سردار تیمور عزیز کشمیری کو ان کی کشمیر کاز کیلئے خدمات پر اعزازی سند سے نوازا گیا
بقلمکاشف عزیز بھٹہ1 منٹ کا مطالعہ
آپ کا ردِعمل؟
