سفیر پاکستان برائے سویڈن و فن لینڈ بلال حئی نے سفارتخانہ پاکستان کی جانب سے کاشف عزیز بھٹہ چیف ایڈیٹر نارڈک ٹائمز اردو کو کمیونٹی خدمات پراعزازی سند سے نوازا