پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے سویڈن کی ممتاز سماجی اور ادبی شخصیت سلیم سرور جنکی اہلیہ جو 17 جون کو رضائے الہی سے وفات پا گئی تھیں سویڈن میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی شخصیات نے سلیم سرور سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ دکھ اور غم کی اس گھڑی میں ہم تمام اہلِ خانہ سے دلی تعزیت اورہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے، اور تمامسوگواران کو یہ صدمہ صبر و استقامت کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین