فیلڈ مارشل سید عاصم منیر پاکستانی بری فوج کے موجودہ اور 17ویں چیف آف آرمی اسٹاف (COAS) ہیں۔ حکومتِ پاکستان کی منظوری کے بعد وزارتِ دفاع نے مئی 2025ء میں انہیں فیلڈ مارشل کے اعلیٰ ترین عسکری عہدے پر ترقی دینے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کیا۔ وہ پاکستان کی تاریخ میں یہ پانچ ستارہ (5-Star) اعزازی عہدہ حاصل کرنے والے دوسرے فوجی شخصیت ہیں۔
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر احمد شاہ
بقلمکاشف عزیز بھٹہ1 منٹ کا مطالعہ

آپ کا ردِعمل؟
