چوہدری رحمت علی سویڈن کی ممتاز سماجی اور مزہبی شخصیت ہیں چوہدری رحمت علی سٹاک ہوم میں سماجی اور مزہبی تقریبات کے انعقاد میں پیش پیش رہتے ہیں جبکہ سویڈن میں وفات پا جانے والی پاکستانی کمیونٹی کی شخصیات کی نماز جنازہ اور تدفین کے معاملات بھی دیکھتے ہیں چوہدری رحمت علی منہاج القرآن سٹاک ہوم کے سینئر رہنما ہیں