سردار تیمور عزیز کشمیری سویڈن میں مقیم ممتاز سماجی اور سیاسی شخصیت ہیں وہ کشمیری رہنما ہیں وہ کشمیر کونسل سویڈن کے صدر ہیں جبکہ سردار تیمور عزیز کشمیری سویڈن سمیت دنیا بھر میں مظلوم کشمیریوں کی ایک توانا آواز ہیں جو کشمیریوں کے خق خود ارادیت اور انسانی حقوق کیلئے سویڈن سمیت دنیا بھر میں آواز بلند کرتے رہتے ہیں جن میں سیمینارز احتجاج اور تقریبات شامل ہیں سردار تیمور عزیز کشمیری سویڈن کی مقامی سیاست میں بھی خصہ لیتے ہیں اور سویڈن کی بڑی جماعت کرسچن ڈیموکریٹ کے پلیٹ فارم سے الیکشن لڑتے ہیں۔