چوہدری موسیٰ خان یورپ کی ممتاز کاروباری اور سماجی شخصیت ہیں چوہدری موسیٰ خان فرینڈز آف کشمیر گریس کے صدر بھی ہیں جبکہ وہ پاکستان میں بہت سارے خیراتی ادارے بھی چلا رہے ہیں چوہدری موسیٰ خان یورپ سمیت دنیا بھر میں کمیونیکیشن کے کاروبار سے وابسطہ ہیں اور ٹالک ہوم کے نام سے مختلف کاروبار کے مالک ہیں جن میں ٹریول ایجنسی حج و عمرہ ٹوور پیکجز ای سم کالنگ کارڈز پراپرٹی و دیگر کاروبار ہیں