شکیل چوہدری سویڈن میں مقیم ممتاز سماجی اور کاروباری شخصیت ہیں وہ سٹاک ہوم میں معروف پاکستانی ریسٹورانٹ جلوی کے مالک ہیں جبکہ وہ سویڈن کائٹ فلائینگ کلب کے صدر بھی ہیں شکیل چوہدری پاکستان مسلم لیگ ن سویڈن کے سینئر رہنما بھی ہیں