عرفان نیاز چوہدری سویڈن میں مقیم ممتاز سماجی اور سیاسی شخصیت ہیں عرفان نیاز چوہدری کمیونٹی میں ہونے والی سماجی تقریبات میں بڑھ چڑھ کر خصہ لیتے ہیں عرفان نیاز چوہدری پاکستان مسلم لیگ ن سویڈن کے سینئر رہنما ہیں اور ہیڈ آف یوتھ بھی ہیں
عرفان نیاز چوہدری
بقلمKashif Aziz Bhutta1 منٹ کا مطالعہ

آپ کا ردِعمل؟
