سارہ ککا سلام (Sara Kukka-Salam) سویڈن کی ایک معروف سیاست دان ہیں جن کا تعلق سوشل ڈیموکریٹک پارٹی (Social Democrats) سے ہے۔ وہ اس وقت سویڈن کی بلدیہ سولنا (Solna Municipality) میں میئر یا میونسپل ایگزیکٹو بورڈ کی چیئرپرسن (Kommunstyrelsens ordförande) کے طور پر خدمات انجام دے رہی ہیں۔
سارہ ککا سلام (Sara Kukka-Salam)
بقلمکاشف عزیز بھٹہ1 منٹ کا مطالعہ

آپ کا ردِعمل؟
