سویڈن میں پاکستانی کمیونٹی کی ممتاز سماجی اور سیاسی شخصیت امیدوار برائے قومی اسمبلی لیاقت علی خان جو پاکستان کلچرل سوسائٹی کے صدر اور ستمبر میں ہونے والے سویڈن کے انتخابات میں گرین پارٹی کی جانب سے قومی اسمبلی کےامیدواربھی ہیں وہ سویڈن میں پاکستانی اور دوسری کمیونٹیز کیلئے معلوماتی اور تفریحی تقریبات کا انعقاد کرتے رہتے ہیں لیاقت علی خان سٹاک ہوم میں اعزازی جج بھی ہیں جبکہ لیاقت علی خان سویڈن کے ہونے والے انتخابات میں تین مختلف سیٹس پر امیدوار ہیں اور انہوں نے پاکستانی کمیونٹی سے ووٹ ڈالنے کی اپیل بھی کی ہے
Please support me by voting:
🟢 Riksdag: No. 25
🟢 Region Stockholm: No. 13
🟢 Botkyrka kommunfullmäktige: No. 11

