سویڈن میں مقیم معروف مزہبی سکالر مصنف سینئر صحافی اور صدارتی ایوارڈ یافتہ ایمانویل راتق کا سفارتحانہ پاکستان سٹاکُ ہوم میں محفل جشن عید میلاد النبی ﷺ کی تقریب سے خطاب رپورٹ نارڈک ٹائمز اردو
ایمانوئل راتق بہت داری کتابوں کے مصنف ہیں اور اسلامک تاریخ سمیت مختلف مزاہب کی معلومات پر دسترس رکھتے ہیں

