IMG 6394

سٹاک ہوم ( نارڈک ٹائمز اردو سے ) سویڈن کی ممتاز سماجی شخصیت امتیاز خان کے بیٹے سلمان خان کی شادی پر سویڈن میں مقیم دوست اخباب اور پاکستانی کمیونٹی نے ڈھیروں دعاؤں کےساتھ دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے امتیاز خان اور فیملی کو پیغام دیا ہے کہ آپ کو اور آپ کے تمام گھر والوں کو بیٹے کا سہرا سجنے اور شادی کی بہت بہت مبارکباد ہو! اللہ تعالیٰ اس نئے جوڑے کی زندگی کو خوشیوں، محبت اور برکتوں سے بھر دے۔آمین