سویڈن کے وزیراعظم الف کرسٹرشون نے برطانیہ کے نومنتخب وزیراعظم اینڈی برناہم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی بطور وزیر اعظم تقرری پر مبارکباد! میں سویڈن اور برطانیہ کے درمیان متعدد شعبوں میں قریبی دوطرفہ تعلقات کو مزید گہرا کرنے کے لیے آپ کے ساتھ کام کرنے کا منتظر ہوں۔
سویڈن کے وزیر اعظم الف کرسٹرشون کی برطانیہ کے نومنتخب وزیراعظم کو مبارکباد
بقلمکاشف عزیز بھٹہ1 منٹ کا مطالعہ

آپ کا ردِعمل؟
