پاکستان کمیونٹی کا سب سے بڑا ایونٹ پاکستان میلہ گزشتہ کئی سالوں سے منعقد کیا جا رہا ہے میلہ کے آرگنائزر محمد آصف بٹ چوہدری رحمت و دیگر ان کی ٹیم نے اس سال بھی پاکستان میلہ کا انعقاد کیا جس میں سینکڑوں کی تعداد میں فیملیز نے شرکت کی اس میلہ کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں سویڈن بھر سے پاکستانی فیملیز شرکت کرتی ہیں

IMG 6445