IMG 6398

بسنت میلہ سٹاک ہوم 2026

سویڈن کا سب سے بڑا ملٹی کلچرل ایشائی بسنت میلہ جو پچھلے 23 سالوں سے منایا جا رہا ہے میلہ کے آرگنائزر اور کلچر اور کرکٹ آرگنائیزیشن کے صدر مقصود خواجہ سٹاک ہوم میں بسنت میلہ کو آرگنائز کرتے ہیں جس میں مقامی سویڈش اور ایشیائی خواتین وُ مردوں سمیت بچے ہزاروں کی تعداد میں شرکت کرتے ہیں

بسنت میلہ میں لوگ گڈی اور ڈور کو انجوائے کرتے ہوئے پیچ لڑاتے ہیں کھانے جیولری اور کپڑوں کے اسٹالز لگائے جاتے ہیں جبکہ اسٹیج پر پاکستان سمیت مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے گلوکار پرفراننس دیتے ہیں ۔