عرفان چوہدری کو ووٹ کریں

پاکستانی نژاد سویڈش سیاستدان عرفان چوہدری سٹاک ہوم کی کمیون سگتونا Sigtuna سے کونسلر کی سیٹ پر امیدوار ہیں 13 ستمبر کو ہونے والے سویڈن کے الیکشن میں ووٹ کریں