‏بنگلہ دیش نے وزیر اعظم طارق رحمن کے دورہ بھارت کے لیے دو شرائط رکھ دیں‏حسینہ واجد اور دیگر مفرور مجرموں کی وطن واپسی اور عثمان ہادی شہید کے قاتلوں کو بنگلہ دیش کے حوالے کرنا شامل ہے ‏بنگلہ وزارت خارجہ نے بیان جاری کردیا۔شیخ حسینہ واجد کی حوالگی تک وزیر اعظم بھارت کا دورہ نہیں کریں گے، بنگلہ دیشی حکومت کا دو ٹوک اعلان