نوجوانوں پر تشدد کیخلاف آواز اٹھانے پر راہول اور پریانکا گاندھی کو گرفتار کرلیا گیابھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے گھر کے باہر دھرنا دیا۔ پولیس نے دھرنا ختم کروانے کی کارروائی میں اپوزیشن رہنما راہول گاندھی اور رکن اسمبلی پریانکا گاندھی سمیت متعدد مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔
راہول گاندھی کی قیادت میں مظاہرین وزیراعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امیت شاہ کے استعفوں کا مطالبہ کر رہے تھے۔

