
سویڈن میں مقیم معروف شاعر اور مصنف رانا افتحار احمد ثاقب کی کتاب زندگی ادھوری ہے کی تقریب رونمائی ناروے کی ادبی تنظیم دریچہ کے زیرانتظام 10 جولائی کو ناروے میں ہوئی رانا افتحار احمد ثاقب نے تقریب کے انعقاد پر منتظمین دریچہ اور خاص طور پر محترم ڈاکٹر ندیم حسین صاحب اور محترم ادریس صاحب کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا اور کہا کہ وہ مشکور و ممنون ہیں کہ انہوں نے میری کتاب “زندگی ادھوری ہے” کی رونمائی کی شاندار تقریب کا اہتمام کیا اور میری بے حد عزت افزائی کی محترم ڈاکٹر ندیم صاحب اور محترم ادریس صاحب کی بے پناہ محبتوں سے نوازا
رانا افتخار احمد ثاقب

