لارڈ واجد خان برطانوی ہاؤس آف لارڈز کے ایک ممتاز پاکستانی نژاد رکن اور سیاست دان ہیں۔ وہ برطانیہ کی لیبر پارٹی سے تعلق رکھتے ہیں اور اپریل 2025ء سے برطانیہ کے پارلیمانی انڈر سیکرٹری برائے مذاہب، کمیونٹیز اور آبادکاری کے طور پر خدمات سرانجام دے رہے ہیں لارڈ واجد خان پاکستان اور برطانیہ کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کرتے ہی