سفارت خانوں کا ڈیٹا ہیک کرکے ویزا فراڈ کرنے والا گروہ بے نقاب، 12 ملزمان گرفتار
سٹاک ہوم ( نارڈک ٹائمز اردو سے ) نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے سفارت خانوں کا ڈیٹا ہیک کرکے ویزا درخواست گزاروں سے فراڈ کرنے والے گروہ کے 12 ملزمان کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

