‏ایرانی وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کی تجارت تین ارب ڈالرز سے بڑھا کر 10 ارب ڈالرز تک لے جانی چاہیے۔پاکستان کے دورے پر آئے ایرانی وزیر داخلہ سکندر مومنی کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان تجارت اس وقت تقریباً تین ارب ڈالرز ہے، اسے بڑھا کر 10 ارب ڈالرز تک لے جانا چاہیے۔