اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ اسکندر مومنی نے جنرل ہیڈ کوارٹرز جی ایچ کیو راولپنڈی میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، NI (M) HJ، چیف آف آرمی اسٹاف اور پاکستان کی دفاعی افواج کے سربراہ سے ملاقات کی۔
ایران کے وزیر داخلہ اسکندر مومنی کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے خصوصی ملاقات
بقلمKashif Aziz Bhutta1 منٹ کا مطالعہ

آپ کا ردِعمل؟
