سویڈن کے قومی انتخابات 2026 بروز اتوار 13 ستمبر کو ہونگےسویڈش کے عام انتخابات اتوار، 13 ستمبر 2026 کو ہوں گے تاکہ قومی اسمبلی (پارلیمنٹ) کے تمام 349 اراکین کو منتخب کیا جا سکے۔ علاقائی اور بلدیاتی انتخابات بھی عین اسی دن ہوں گے۔
سویڈن کے قومی انتخابات 2026 بروز اتوار 13 ستمبر کو ہونگے
بقلمKashif Aziz Bhutta1 منٹ کا مطالعہ

آپ کا ردِعمل؟
