IMG 2502

IMG 2494

IMG 2473

IMG 2462

IMG 2469

IMG 2477

کاشف عزیز بھٹہ کی رہائش پر دوست اخباب کے اعزاز میں ظہرانہ ۔یورپ کی ممتاز کاروباری اور سماجی شخصیت چوہدری موسیٰ خان کے بڑے بھائی کی وفات پر اظہار تعزیت اور دعائے مغفرت

سٹاک ہوم ( نارڈک ٹائمز اردو سے ) سویڈن کی ممتاز سماجی شخصیت سینیر صحافی کاشف عزیز بھٹہ کی رہائش پر دوست اخباب کے اعزاز میں پرتکلف ظہرانہ کا اختمام کیا گیا اس تقریب میں صدر پاکستان مسلم لیگ ن سویڈن سعید شیخ ۔سینئر رہنما پاکستان مسلم لیگ ن سویڈن امان اللہ گل ۔ سینئر رہنما پاکستان مسلم لیگ ن سویڈن سماجی شخصیت اعزازی جج موسیٰ کاظم شاہ ۔یورپ کی ممتاز سماجی اور کاروباری شخصیت شعیب چوہدری ۔سینئر رہنما پاکستان مسلم لیگ ن سویڈن ہیڈ آف یوتھ سویڈن ایڈووکیٹ عرفان نیاز چوہدری ۔سینئر رہنما پاکستان مسلم لیگ ن سویڈن سماجی شخصیت بابر وڑائچ ۔سینئر رہنما مسلم لیگ ن سویڈن نائب صدر زوالفقار چوہدری ۔سینئر رہنما پاکستان مسلم لیگ ن سویڈن باسط خفیظ چوہدری ۔و دیگر نے شرکت کی ۔اس موقع پر مزہبی اور سماجی شخصیت سید موسیٰ کاظم شاہ نے یورپ کی ممتاز سماجی اور کاروباری شخصیت چوہدری موسیٰ خان کے بڑے بھائی کی وفات پر مغفرت کی دعا کروائی۔ظہرانہ کے موقع پر شرکا نے کمیونٹی کے مسائل کے حوالے سے گفتگو کی اور 14 اگست یوم جشن آزادی کے حوالے سے تقریب کے انعقاد کے حوالے سے بات چیت کی گئی ۔