سعید شیخ سویڈن میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی ممتاز کاروباری اور سماجی شخصیت ہیں وہ سویڈن کی بڑی سیاسی جماعت کرسچن ڈیموکریٹ Kristdemokraternaکےساتھ بھی وابسطہ ہیں اور سٹاک ہوم کے علاقہ ناکا کمیون سے اعزازی کونسلر اور مختلف پوزیشنز پر زمہ داریاں ادا کر رہے ہیں وہ سویڈن میں ایک بڑی کنسٹریکشن کمپنی کو چلاتے ہیں وہ پاکستان مسلم لیگ ن سویڈن کے صدر بھی ہیں اور سویڈن میں پاکستانی کمیونٹی کی فلاح کیلئے اقدامات اور پاکستان کا نام روشن کرنے کیلئے تقریبات کا اہتمام کرتے رہتے ہیں